Welcome to Ali Chandia Official ❤️
Here you will see the real beauty of Koh e Sulaiman, village life, peaceful mountains, and simple living.
I share daily village moments, nature views, and beautiful memories with my family.
Follow to experience the peaceful life of Pakistan 🌄
Online Earnings on Blogger
Get link
Facebook
X
Pinterest
Email
Other Apps
Yes the right way for online Earning i will be recommend you join blogger and create a unique account and create post daily based
یہ گلو ہوٹل کوہ سلیمان ہے یہ سخی سرو سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے اس روٹ کے ذریعے سے آپ کوہ سلیمان کے صحت افزا مقام ) مُبارکی ٹاپ) اور یکبائی ٹاپ پر جا سکتے ہیں فوٹو گرافی Ali Chandia Official #KohESuleman #Guloo_Hotel #DesiVillageLife #VillageLifeKohESuleman #AliChandiaOfficial
یہ معصوم ہنسی ہی اصل خوشی ہے ❤️ میری پیاری بیٹی شاہینہ بلوچ اور میرے بھتیجے شاہ زین بلوچ کی یہ خوبصورت ویڈیو دل کو سکون دیتی ہے۔ گاؤں کی سادہ زندگی میں یہی چھوٹے چھوٹے لمحات اصل خوشیاں ہوتے ہیں 🌄 اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئے تو لائک اور شیئر ضرور کریں ❤️ #VillageLife #KohESuleiman #CuteKids #FamilyMoments #SimpleLife #AliChandiaOfficial
Comments
Post a Comment